Khurshid Rizvi

خورشید رضوی

Author
:  
خورشید رضوی     
Subject
:  
Kuliyat
ISBN
:  
N/A
Year
:  
2023
Language
:  
Urdu
Pages
:  
850
Rs:2000/=

Khurshid Rizvi

خورشید رضوی پیدائش خورشید الحسن رضوی امروہہ میں 19 مئی 1942ء کو پیدا ہوئے، تعلیم قیامِ پاکستان کے بعد منٹگمری (موجودہ ساہیوال) میں والدین کے ہمراہ ہجرت کی ۔انہوں نے اسلامیہ ہائی اسکول ، گورنمنٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کی ۔ بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے لیے یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور چلے گئے اور 1961ء میں عربی میں ایم اے کیا اور طلائی تمغہ حاصل کیا ۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے عربی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی، تدریس گورنمنٹ کالج، سرگودھا کے شعبۂ عربی کے استاد رہے۔ تصانیف ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’’رائگاں‘‘، ’’شاخ تنہا‘‘، ’’سرابوں کے صدف‘‘(شعری مجموعے)، ’’تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام‘‘، ’’خاکے، مضامین، ترجمے‘‘۔ ادبی خدمات پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی اور انگریزی زبانوں کے ایک کثیر جہتی اسکالر ہیں۔ اعزازات انہیں 2008ء میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا،

Reference demo_7

Reference demo_7


47 other products in the same category: