Shakespeare Ki Yaadon Tak Rasi

شیکسپیئر کی یادوں تک رسائی

Author
:  
غلام محی الدین    
Subject
:  
Afsanay
ISBN
:  
978-627-7917-34-0
Year
:  
2026
Language
:  
Urdu
Pages
:  
391
Rs:2000/=

تابندہ روایت کا تسلسل زیر نظر مجموعہ میں آپ کو جارج لوئیس بورجس کا غلبہ نظر آئے گا۔ بورجس کے موضوعات متنوع ہیں لیکن ان کا خصوصی رنگ شیکسپیئر سے محبت میں جھلکتا ہے۔ اس حوالے سے ان کا افسانہ شیکسپیئر کی یادوں تک رسائی اور 25 اگست 1983 ء ہے۔ بورجس نے اسرار اور توہم پرستی کو بھی موضوع بنایا ہے۔ یہ آپ کو پیرا سیکس کیمیا گر کا سفید گلاب“ اور ” بلوری چیتے“ میں نظر آئے گا۔ مغرب کے شیخ چلی ... و ان کو ٹیکنوٹ کے بارے میں اُن کا آرٹیکل اُردو کے نوجوان قارئین کے لیے باقاعدہ تحفہ ہے۔ جارج لوئیس بورجس کے دیگر افسانوں میں خالق ، جنت ، دعا ، چیتوں پر خوابوں کی حقیقت مقابلہ بے وقعت شخص اور ایک مسئلہ شامل ہیں۔ دیگر انتخاب میں انہوں نے سوفوکلیز کا قدیم یونانی مثلثیات شامل کیا ہے۔ جو ہماری اساطیری معلومات میں اضافہ کرتا ہے۔ پھر ڈیوڈ فرٹز سن کا وائر لیس ہے۔ کرنٹ افیئرز میں سوزی شپرڈ کا اعلیٰ ترین مصنوعی ذہانت کے برے اثرات کے خدشات نہایت اہم اور دلچسپ انتخاب ہے۔ انسانی جذبات میں بے لوث محبت اور خدا واسطے کا بیر دونوں طرح کے رجحانات پائے جاتے ہیں۔ کدورت اسی کی عکاس ہے۔ اسی طرح ” بھن کشائی ، صنوبر کی چھاؤں تلئے اور خوش و خرم جگہ خاصے کی چیزیں ہیں۔ عالمی ادب سے ہر انتخاب پروفیسر غلام محی الدین کے ذوق ادب اور حسن انتخاب کا آئینہ دار ہے۔ اُردو کے قارئین جن کی نظروں سے پروفیسر صاحب کے یہ مجموعے گزریں گے وہ ان کے مطالعہ، انتخاب اور خوبصورت ترجمے کی داد دیئے بغیر نہیں رہیں گے۔ طاہر منصور فاروقی

Reference demo_7

Reference demo_7

57 other products in the same category: